Thursday, 19 September 2024, 06:08:40 am
 
ملکی ترقی کیلئے جمہوریت ناگزیر ہے:وزیراعلیٰ پنجاب
September 15, 2024

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہاکہ ملکی ترقی کیلئے جمہوریت ناگزیر ہے ۔

انہوں نے کہاکہ مضبوط جمہوریت ہی معاشی اور سیاسی استحکام کی ضامن ہے ۔مریم نواز نے کہاکہ جمہوریت عوام کو اپنے نمائندوں کا انتخاب کرنے کا اختیار دیتی ہے ۔