Thursday, 19 September 2024, 09:00:28 pm
 
پنجاب حکومت نے نجی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کردی
September 18, 2024

پنجاب حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد صوبے بھر میں نجی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کی ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ہدایت کی ہے کہ کرایوں کے نئے شیڈول کے نفاذ اور اس کی نگرانی یقینی بنائی جائے۔