Thursday, 19 September 2024, 05:16:49 am
 
وزیراعلیٰ پنجاب نے عارضہ قلب میں مبتلا بچوں کے دل کے آپریشن کے پروگرام کا افتتاح کردیا
September 16, 2024

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج چلڈرن ہاسپٹل لاہورمیں عارضہ قلب میں مبتلا بچوں کے دل کے آپریشن کے پروگرام کا افتتاح کیا۔

مریم نواز نے پروگرام کے چائلڈ سرجری کارڈ تقسیم کئے جس کے تحت دل کے عارضہ میں مبتلا بچوں کا علاج اور آپریشن بلامعاوضہ کیا جائے گا۔