Thursday, 19 September 2024, 08:53:19 pm
 
حکومت بلوچستان میں معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے خصوصی اہمیت دے رہی ہے
September 17, 2024

حکومت پاک فوج کے تعاون سے صوبہ بلوچستان میں معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے خصوصی اہمیت دے رہی ہے۔

صوبے میں تین ہزار نئے سکول، پچیس سے زیادہ کالج اور چھ نئی یونیورسٹیاں قائم کی گئی ہیں۔ تین ہزار سے زائد طلبا سوئی، پشین، مستونگ، پنجگور ،جعفرآباد ،کوہلو، تربت، نوشکی،Ormara اور آواران میں کیڈٹ کالجوں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔