Thursday, 19 September 2024, 05:55:18 am
 
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
September 15, 2024

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اعلان کیا ہے۔

 پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے، مٹی کا تیل 11 روپے 15 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 12 روپے 12 پیسے کمی کی گئی  ہے۔