Wednesday, 23 October 2024, 05:59:07 am
 
اقوام متحدہ کا امداد کی ترسیل کیلئے اسرائیل کے حملے روکنے کا خیر مقدم
June 16, 2024

اقوام متحدہ نے امداد کی ترسیل کیلئے جنوبی غزہ کے ساتھ حملے روکنے کے اسرائیلی فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے انسانی امور کے تعاون کے دفتر کے ترجمان نے امیدظاہر کی کہ غزہ میں انسانی امداد کیلئے بامقصد ردعمل سے متعلقہ دیرینہ مسائل کے حل کیلئے اسرائیل کی جانب سے مزید ٹھوس اقدامات کئے جائیںگے۔