Thursday, 19 September 2024, 06:00:55 am
 
ہنگو میں ایک گرینڈ علماء کانفرنس ہوئی
September 16, 2024

ہنگو میں ایک گرینڈ علماء کانفرنس ہوئی۔

علمائ، اقلیتوں کے مذہبی رہنمائوں اور مدارس کے طلباء نے بڑی تعداد میں کانفرنس میں شرکت کی۔شرکاء نے فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کے آپریشن کی حمایت کی اور سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔علماء نے کہا کہ پوری قوم سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں اور ان کے غیر متزلزل عزم کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔