وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد کا نام تجویز کرنے والے سکول ٹیچر مرحوم قاضی عبد الرحمن امرتسری کے اہل خانہ کو پلاٹ کا الاٹمنٹ لیٹر دیا ہے۔
یہ پلاٹ انہیں پارک Enclaveمیں دیا گیا ہے۔اس موقع پر وزیراعظم نے قاضی عبد الرحمن امرتسری کی خدمات کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔