Tuesday, 22 October 2024, 04:06:36 am
 
اسرائیلی وزیراعظم نے6رکنی جنگی کابینہ تحلیل کر دی
June 17, 2024

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے چھ رکنی جنگی کابینہ تحلیل کر دی ہے۔

غیر ملکی اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق دائیں بازو کی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے وزراء نے اس کابینہ میں شمولیت کا مطالبہ کیا تھا۔