Saturday, 27 July 2024, 11:35:52 am
وزیراعظم کی نیویارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
September 19, 2023

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت جس کا افتتاح آج (منگل) کو نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کیا۔

وزیراعظم اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔