Wednesday, 23 October 2024, 05:59:18 am
 
بلوچستان کا اگلے مالی سال کا بجٹ آج کوئٹہ میں صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
June 21, 2024

بلوچستان کا اگلے مالی سال کا بجٹ آج کوئٹہ میں صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی صوبائی اسمبلی میں سہ پہر چار بجے بجٹ پیش کریں گے۔