Wednesday, 22 January 2025, 04:43:26 pm
 
اردو کے نامور ادیب مولانا محمد حسین آزاد کی 115ویں برسی
January 22, 2025

اردو کے نامور ادیب مولانا محمد حسین آزاد کی 115ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

انہوں نے نثر کے ساتھ ساتھ نظم بھی لکھی لیکن انہیں زیادہ تر اپنی نثر کے لئے یاد کیا جاتا ہے۔

محمد حسین آزاد کی نمایاں تصانیف آب حیات، دربارِ اکبری اور نیرنگ خیال ہیں۔

ان کا انتقال انیس سودس میں اَسی سال کی عمر میں آج کے دن لاہور میں ہوا۔