Saturday, 27 July 2024, 08:13:36 am
کرہ ارض کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
April 22, 2024

کرہ ارض کا عالمی دن آج (پیر) منایا جارہا ہے۔

اس سال دن کا موضوع ہے ''پلاسٹک کرہ ارض کے لئے بڑا خطرہ''دن کا مقصد پلاسٹک کے استعمال اور ماحول پر اس کے اثرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا۔پلاسٹک پر انحصار میں کمی اور کرہ ارض کو اس سے پاک کرنا ہے۔