Saturday, 27 April 2024, 07:34:13 am
کتاب اورحق اشاعت کا عالمی دن
April 23, 2021

کتاب اور حق اشاعت کا آج(جمعہ) عالمی دن منایا گیا۔ ،یہ دن منانے کا مقصد کتب بینی کو فروغ دینا اور نسلوں اور ثقافتوں کے درمیان پُل کے طور پر کتاب کی اہمیت کو تسلیم کرنا ہے ۔یہ دن اقوام متحدہ کے تعلیمی ،سائنسی اور ثقافتی ادارے کے تحت منایا جا رہا ہے تاکہ دنیا بھر کی عظیم ادبی شخصیات کو خراج تحسین پیش کیا جاسکے۔