یونیورسٹی آف کراچی آج ایران کے صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے گی۔سندھ حکومت نے ایرانی صدر کے دورے کی وجہ سے آج کراچی ڈویژن میں عام تعطیل کا اعلان کیاہے۔