Monday, 25 September 2023, 07:10:33 am
بہاولپور:سڑک حادثے میں 3بچے جاں بحق
March 26, 2023

آج ضلع بہاولپور میں سڑک کے ایک حادثے میں تین بچے جاں بحق ہوگئے ۔

ایک تیز رفتار کار نے سڑک پر ان کو کچل دیا تھا۔