Sunday, 08 September 2024, 09:27:41 am
 
قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو شام پانچ بجے طلب
July 27, 2024

قومی اسمبلی کا اجلاس 30جولائی (منگل ) شام پانچ بجے طلب کر لیا گیا ہے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل چون (1) کے تحت طلب کیا ہے۔

اجلاس میں اہم ملکی مسائل پر بحث کی جائے گی۔