Sunday, 08 September 2024, 04:38:00 am
 
ٹیکس دہندگان کو ڈیوٹی اور ٹیکسوں کی ادائیگی میں سہولت کیلئے نامزد بینکوں کی شاخیں کل اور آج کھیلی رہیں گی
June 29, 2024

ٹیکس دہندگان کو ڈیوٹی اور ٹیکسوں کی ادائیگی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ملک بھر میں نامزد بنکوں کی شاخیں آج اور کل کھلی رہیں گی۔ سٹیٹ بینک نے ایک بیان میںبتایا کہ تمام بنک اپنی متعلقہ شاخوں کو دیے گئے شیڈول کے مطابق کھلا رکھیں گے۔