روس نے آج علی الصبح Kyivپرتازہ فضائی حملے کئے ہیں۔یوکرین کی عسکری انتظامیہ کے حکام نے کہاکہ فضائی دفاعی نظام سے ان حملوں کوپسپا کردیاگیا۔ حملوں سے دارالحکومت کے کئی علاقے متاثر ہوئے جن میں تاریخی مقامات Podil اور Pecherskyi کے نواحی علاقے بھی شامل ہیں۔