ریڈیو پاکستان
Saturday, 23 September 2023, 01:28:18 am
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
کوروناوائرس
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
اہم خبریں
عالمی برادری ہندوتوا سے متاثرہ انتہا پسندوں سمیت تمام دہشتگردوں سے بلاامتیاز نمٹے، نگران وزیراعظم
پاکستان اور آئی ایم ایف معاشرے کے کم مراعات یافتہ طبقوں کو سبسڈی دینے پر متفق ہیں، وزیراعظم
پاکستان اور یورپی یونین کا اپنے دوطرفہ تعلقات پراطمینان کا اظہار
پاکستان اور سعودی عرب کا دوطرفہ تعاون مزید بہتر بنانے کی خواہش کا اعادہ
صاف، شفاف انتخابات کا انعقاد ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے،نگران وزیراطلاعات
وزیر خارجہ کی ترقی پذیر ممالک کی مدد کیلئےگروپ77 کا ایکشن پلان اپنانے کی تجویز
معیشت کے تمام شعبوں میں بیرونی سرمایہ کاری راغب کرناترجیح ہے،وزیراعظم
نیول چیف کی امریکہ میں منعقدہ 25ویں بین الاقوامی سی پاور سمپوزیم میں شرکت
وزیراعظم کی اپنا کوپاکستان کے شعبہ صحت میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت
خصوصی انٹرویوز
کرغزستان پاکستان کیساتھ اقتصادی تعاون کے فروغ کا خواہاں
کرغز سفیر نے کہا کہ سیاحت اور ادویہ سازی سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کی وسیع صلاحیت موجود ہے۔
این ڈی ایم اے کی عام لوگوں سے ساحلی علاقوں کا دورہ کرنے سے گریز کرنے کی اپیل
ترجمان این ڈی ایم ادریس محسود نے بتایا کہ طوفان سے180کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے تیزہوائیں چلنے کاامکان ہے۔
پاک ازبک دوطرفہ تعلقات مستقبل میں مزید مستحکم ہوں گے،ازبک سفیر
عثمان عارف نے کہا کہ دونوں ملکوں کا مختلف شعبوں میں مضبوط تعاون موجودہے۔
قازقستان پاکستانی طلبہ کو تعلیم و تحقیق کے وافر مواقع فراہم کرنے کیلئے تیار ہے:سفیر
ایک سوال کے جواب میں سفیرنے کہاکہ پاکستان اورقازقستان کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں۔
مستحق خاندانوں کو بی آئی ایس پی میں شامل کرنے کیلئے خصوصی سروے کیا جائیگا،معاون خصوصی
فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ اتحادی حکومت نے ستاسی لاکھ مستحق افراد کوپچپن ارب روپے جاری کیے۔
دفاعی تجزیہ نگاروں نے امیدکااظہارکیاہے کہ قوم اورمسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کو شکست دینگی
میجرجنرل ریٹائرڈشمریزسالک نے کہاکہ دہشتگردی کے واقعات کوموثرحکمت عملی اورپالیسی کے ذریعے روکاجاسکتاہے۔
اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خوراک سندھ کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کیلئے کام کررہا ہے
یہ بات تنظیم کی نمائندہ Florence Rolle نے ریڈیوپاکستان کے انگریزی چینل کے پروگرام ''Plannet ایف ایم 87.6 میں گفتگو کے دوران کی۔
View More News