ریڈیو پاکستان
Saturday, 23 September 2023, 02:45:45 am
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
کوروناوائرس
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
اہم خبریں
عالمی برادری ہندوتوا سے متاثرہ انتہا پسندوں سمیت تمام دہشتگردوں سے بلاامتیاز نمٹے، نگران وزیراعظم
پاکستان ،آئی ایم ایف غیرمراعات یافتہ طبقات کو سبسڈی دینے پر متفق ہیں،کاکڑ
کشمیریوں کیساتھ رائےشماری کےذریعےحق خودارادیت کا وعدہ پوراکیاجائے،وزیراعظم
وزیراعظم نے جنرل اسمبلی میں پاکستان کی بھرپور ترجمانی کی،وزیر خارجہ
پاکستان اور یورپی یونین کا اپنے دوطرفہ تعلقات پراطمینان کا اظہار
پاکستان اور سعودی عرب کا دوطرفہ تعاون مزید بہتر بنانے کی خواہش کا اعادہ
صاف، شفاف انتخابات کا انعقاد ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے،نگران وزیراطلاعات
وزیر خارجہ کی ترقی پذیر ممالک کی مدد کیلئےگروپ77 کا ایکشن پلان اپنانے کی تجویز
معیشت کے تمام شعبوں میں بیرونی سرمایہ کاری راغب کرناترجیح ہے،وزیراعظم
بین الاقوامی
اقوام متحدہ فلسطین ،اسرائیل تنازع کے حل کیلئے عالمی امن کانفرنس بلائے،محمودعباس
فلسطینی صدرکا عوام کوتحفظ فراہم کرنے سے متعلق قراردادوں پرعملدرآمدکرانے پرزور
آذربائیجان نے آرمینیاکے علیحدگی پسندوں کے ساتھ معاہدے کے بعدنگورنوکاراباخ میں کارروائی روک دی
صدرالہام علیوف آج نگورنوکاراباخ کی برادری کے نمائندوں سے بھی ملاقات کریںگے ۔
آذربائیجان کاناگورنوکاراباخ میں فوجی آپریشن جاری
علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھیں گے،وزارت دفاع
بھارت کینیڈین سکھ رہنما کے قتل میں اپنے ملوث ہونے کے الزامات کو سنجیدگی سے لے،جسٹن ٹروڈو
کینیڈین وزیراعظم نے کہا کہ ہم اشتعال یا کشیدگی پیدا نہیں کرنا چاہتے بلکہ ضروری حقائق کو سامنے لانا چاہتے ہیں۔
ترک صدرکا مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات پر زور
رجب طیب اردگان نے کہا کہ ان کا ملک اس سمٹ میں اٹھائے جانے والے اقدامات کی حمایت جاری رکھے گا۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقدامات پر زور
انتونیو گوتریس نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی نئے ریکارڈ توڑ رہی ہے۔
اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کا پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے کیلئے عالمی امدادی منصوبہ پیش کرنے پر زور
انتونیو گوتریس نے کہا کہ سربراہ اجلاس عالمی رہنمائوں کو پائیدارترقی کے اہداف پرعملدرآمدکرنے پر تبادلہ خیال کیلئے ایک موقع فراہم کرے گا۔
View More News