عالمی یوم صحت آج منایا گیا۔
اس سال دن کا موضوع '' ہماری صحت، سائنس کی پہچان'' ، ہمیں یاد دلاتا ہے کہ سائنس کا حقیقی مقصد انسانیت کی بھلائی کیلئے اس کے عملی اور بامعنی استعمال میں مضمر ہے۔