Saturday, 18 April 2026, 04:45:40 am
 
انسانی خلائی پرواز کا عالمی دن
April 12, 2026

انسانی خلائی پرواز کا عالمی  اتوار کو منایا گیا۔

دن کا مقصد پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی کے اہم کردار کا اعادہ کرنا ہے۔

اقوامِ متحدہ نے 12 اپریل کو انسانی خلائی پرواز کا عالمی دن قرار دے رکھا ہے جو 1961 میں یوری گاگرین کے پہلے انسانی خلائی سفر کی یاد میں منایا جاتا ہے۔