Saturday, 18 April 2026, 06:17:57 am
 
پاکستان سپر لیگ،پشاور زلمی نے لاہور قلندرزکو 76رنز سے ہرا دیا
April 11, 2026

آج شام کراچی میں پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو چھتہر رنز سے ہرادیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر ایک سو تہتر رنز بنائے۔

جواب میں لاہور قلندرز کی ٹیم سترہ اوورز میں ستانوے رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔