کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے کراچی کنگزکو چار وکٹوں سے ہرا دیا۔
کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے حیدرآباد کنگز مین کو جیت کیلئے 189رنز کا ہدف دیا ہے۔
حیدرآباد کنگز مین نے مطلوبہ ہدف 6وکٹوں کے نقصان پر 19.1اوور میںحاصل کر لیا۔
حسن خان 33رنز کے ساتھ نمایاں۔