Thursday, 30 May 2024, 02:43:16 pm
ٹورنٹو رواں سال جون میں عالمی ٹیکنالوجی کانفرنس کی میزبانی کرے گا
April 12, 2024

ٹورنٹو اس سال جون میں عالمی ٹیکنالوجی کانفرنس COLLISION-2024کی میزبانی کرے گا۔

منتظمین نے کانفرنس میں مختلف کاروباری منصوبوں کی تفصیلات اور سرکردہ کاروباری شخصیات کو متعارف کرانے کا پروگرام ترتیب دیا ہے۔مصنوعی ذہانت کے شعبے کی نمایاں شخصیات سمیت سینکڑوں مقررین کانفرنس میں شرکت کریںگے۔