وزیراعظم شہباز شریف آج چار سدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی خان کے گھر گئے۔
وزیراعظم نے ایمل ولی خان سے ان کی والدہ کےانتقال پر فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر وفاقی وزرا، اسحاق ڈار، خواجہ آصف، امیر مقام، اے این پی کےر ہنما حاجی غلام احمد بلور، ایمل ولی خان اور اختیار ولی بھی موجود تھے۔