File Photo
لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
فضائی حملے میں جنوبی صوبے نبطیہ کے شہر میفادون میں ایک رہائشی عمارت کو تباہ کر دیا گیا۔
ادھر غزہ شہر میں اسرائیلی حملوں کے دوران ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 72 ہزار 333 ہوگئی ہے۔