Saturday, 18 April 2026, 04:47:37 am
 
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان میں مذاکرات کے دوسرے دور کا عندیہ
April 15, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ آئندہ دو دنوں کے دوران پاکستان میں امریکہ اور ایران کے درمیان مزید مذاکرات ہوسکتے ہیں۔

نیویارک پوسٹ کے ساتھ ٹیلی فون پر ایک انٹرویو میں امریکی صدر نے بری فوج کے سربراہ اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہترین کام کررہے ہیں۔