Tuesday, 30 April 2024, 12:04:11 am
امیر کویت نے احمد عبداللہ کو نیا وزیراعظم مقرر کر دیا
April 15, 2024

کویت کے امیر مشعل الاحمد الجابر الصباح نے احمد عبداللہ الاحمد الصباح کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کیا ہے۔یہ بات کویت کے سرکاری خبررساں ادارے KUNA نے بتائی ہے