Sunday, 19 April 2026, 06:00:20 am
 
امریکہ، ایران مذاکرات،پاکستان نے خود کو امن کے ضامن کے طور پر منوا لیا
April 18, 2026

پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان کامیاب ثالثی کر کے خود کو امن کے ضامن کے طورپر منوا لیا ہے۔

امریکی جریدے نیویارک ٹائمزکے مطابق پاکستان کی اعلی قیادت نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کو برقرار رکھنے اور مذاکرات کیلئے سہولت پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ناقابل یقین حد تک مؤثر ثالثی کی۔