وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب ، قطر اور ترکیہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد انطالیہ سے وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔
ترکیہ کے اعلیٰ حکام نے ہوائی اڈے پر انہیں رخصت کیا۔