Sunday, 19 April 2026, 05:58:57 am
 
وزیراعظم کی ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں32 روپے کمی کی منظوری
April 18, 2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں بتیس روپے بارہ پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دے دی ہے ۔

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت تین سوپچاسی روپے چون پیسے سے کم کر کے تین سوترپن روپے بیالیس پیسے کر دی گئی ہے۔