Thursday, 30 May 2024, 03:41:18 pm
گلگت بلتستان کے متعدد علاقوں میں5.2شدت کے زلزلے محسوس کئے گئے
February 20, 2024

رات گلگت بلتستان کے متعدد علاقوں میں پانچ اعشاریہ دو شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ کا مرکز نانگہ پربت کے قریب تھا جبکہ اس کی گہرائی پچیس کلومیٹر تھی۔