Thursday, 30 May 2024, 02:23:18 pm
وزیراعلیٰ اور گورنر جی بی کی ترقیاتی سرگرمیوں پر بات چیت
February 27, 2024

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے آج اسلام آباد میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے ملاقات کی۔

انہوں نے گلگت بلتستان میں ترقیاتی سرگرمیوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔