کینبرا میں پاکستان اورآسٹریلیا کی خواتین کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ بارش کے باعث منسوخ کردیاگیا ۔
آسٹریلیا پہلے ہی تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت چکا ہے ۔