Tuesday, 07 May 2024, 03:30:00 am
ٹی ٹوئنٹی سیریز نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چار رنز سے شکست دیدی
April 26, 2024

فائل فوٹو

 لاہورمیں پانچ میچوں کی سیریز کے چوتھے ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چار رنز سے ہرادیا۔

سیریزکاپانچواں اورآخری ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلاجائے گا۔