وقار ملک کی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی جانب سے سمندر پار پاکستانیوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کی تعریف
پاک میڈیا سنٹریورپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے کہا کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے یقین دلایا تھا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادپر حل کیا جائے گا۔