Monday, 22 April 2024, 07:57:38 am
سندھ حکومت کا پولیس لائنز دھماکے کے شہداء کیلئے فی کس 10لاکھ روپے امداد کااعلان
February 03, 2023

فائل فوٹو

حکومت سندھ نے پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہید ہونے والوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے اور زخمیوں کیلئے فی کس 5 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان آج سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے دورے کے دوران کیا جہاں انہوں نے دھماکے کے زخمی افراد کی عیادت کی۔