Saturday, 18 May 2024, 10:00:23 pm
محبوبہ مفتی کابھارتی حکومت کے5اگست 2019کے فیصلے واپس لینے کیلئے کشمیریوں کے عزم کااعادہ
May 04, 2024

پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت کے پانچ اگست دوہزار انیس کے فیصلے واپس لینے کیلئے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔

انہوں نے راجوڑی میں BUDHAL کے علاقے میں عوام سے خطاب میں کہاکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام اپنی منفرد شناخت کے تحفظ کیلئے متحد ہیں۔

دوسری جانب بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں لوگوں کو ہراساں کرنے کیلئے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں کیں۔