Tuesday, 30 April 2024, 01:04:56 am

مزید خبریں

 
بھارتی قابض فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید
April 05, 2024

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہیدکردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان کوسبورا نالہ اڑی کے علاقے میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے کئے گئے محاصرے و تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔