Tuesday, 30 April 2024, 12:00:42 am
معروف قوال غلام فرید صابری کی 30 ویں برسی
April 05, 2024

معروف قوال غلام فرید صابری کی 30 برسی جمعہ کے روز منائی گئی۔غلام فرید صابری نے جو اپنے بھائی مقبول صابری کے ہمراہ صابری برادرز کے نام سے مشہور تھے قوالی کے شعبے میں خوب شہرت حاصل کی۔" میرا کوئی نہیں ہے تیرے سوا" " بھر دو جھولی میر ی یا محمدۖ" اور " تاجدار حرم" انکی مشہور ترین قوالیوں میں شامل ہیں۔وہ 1994ء میں آج کے روز کراچی میں انتقال کر گئے۔