سینٹرل ایشیئن والی بال لیگ کا فائنل پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان آج اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔میچ شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔