Tuesday, 22 October 2024, 04:06:36 am
 
سینیٹ کاا جلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا
June 12, 2024

سینیٹ کاا جلاس آج شام چھ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔وزیر خزانہ سفارشات کیلئے ایوان میں فنانس بل2024 پیش کریں گے۔