Tuesday, 22 October 2024, 06:46:19 am
 
صدرنے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
October 21, 2024

صدر آصف علی زرداری نے چھبیسویں آئینی ترمیم بل دوہزار چوبیس پر دستخط کردئیے ہیں جس کے بعد یہ ایک قانون بن گیا ہے۔

صدر مملکت کی منظوری کے بعد چھبیسویں آئینی ترمیم قانون دوہزار چوبیس کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔