Tuesday, 22 October 2024, 06:53:20 am
 
وزیراعظم نے 26ویں آئینی ترمیم کا بل منظوری کیلئے صدرمملکت کوبھجوادیا
October 21, 2024

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی جانب سے چھبیس ویں آئینی ترمیم کے بل کی دوتہائی اکثریت سے منظوری کے بعد صدر مملکت کی توثیق کیلئے ایڈوائس بھجوا دی ہے۔