Wednesday, 24 April 2024, 04:51:21 am
حضرت لعل شہباز قلندر کے 771 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات آج اختتام پذیر ہونگی
March 13, 2023

حضرت لعل شہباز قلندر کے 771 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات آج رات سہیون شریف میں اختتام پذیر ہو رہی ہیں۔ریڈیو پاکستان کے حیدر آباد کے نمائندے کے مطابق جامشورو کی ضلعی انتظامیہ نے آج مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔آج رات ممتاز شخصیات میں شہباز ایوارڈز تقسیم کئے جائیں گے۔