Thursday, 19 September 2024, 06:23:20 am
 
ایشیئن چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان آخری پول میچ کل بھارت سے کھیلے گا
September 13, 2024

چین میں کھیلے جانے والے ایشیئن چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اپنا آخری پول میچ بھارت کے خلاف کل موچی میں کھیلے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجکر پینتالیس منٹ پر شروع ہوگا۔

پاکستان پہلے ہی سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرچکا ہے۔