Thursday, 19 September 2024, 08:53:17 pm
 
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا
September 17, 2024

File Photo

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل میچ کل (بدھ) ملتان میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔