Thursday, 19 September 2024, 06:13:19 am
 
ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی :پہلا سیمی فائنل آج پاکستان اور چین کے درمیان کھیلا جائے گا
September 15, 2024

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کا پہلا سیمی فائنل آج پاکستان اور چین کے درمیان موچی میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔

دوسرا سیمی فائنل بھارت اور جنوبی کوریا کے درمیان سہ پہر تین بجے کھیلا جائے گا۔